کوئٹہ؛ کچلاک یارڈ میں جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا
کوئٹہ کے کچلاک یارڈ میں شنٹنگ کے دوران جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا، ریلوے حکام کے مطابق انجن نمبر 5120 لائن نمبر 3 پر پٹڑی سے اترا۔ ریلوے حکام کے مطابق متبادل انجن نمبر 5126 فراہم کرکے جناح پیپلز ٹرین کو کچلاک سے سریاب روانہ کر…

