کلاس سے جیک پاٹ تک: دو دوست، کینیڈین ڈریم اور 80 ملین ڈالر کی ناقابلِ یقین کامیابی
کینیڈا کے شہر London میں دو دیرینہ دوستوں نے 80 ملین ڈالر کا تاریخی جیک پاٹ جیت کر “کینیڈین ڈریم” کو حقیقت میں بدل دیا۔ Ontario Lottery and Gaming Corporation (OLG) کے مطابق یہ جیت Lotto Max کے ڈرا میں حاصل ہوئی، جس نے دونوں کی زندگی کا رخ…