کسان کے خاندان سے کھیت میں چھپائے گئے لاکھوں روپے دیمک کھاگئی
بھارت میں ایک کسان کو خاندان سے پیسے کھیت میں چھپانا مہنگا پڑگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں کسان نے ایک سال قبل 5 لاکھ روپے میں اپنی زمین کا ایک ٹکڑا فروخت کیا تھا۔ کسان کو خدشہ تھا کہ…