ڈیجیٹل اتھارٹی کو ملک کی مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارتِ آئی ٹی نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کو ملک کی مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
دستاویزات کے مطابق پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی وفاقی اداروں میں ڈیٹا گورننس کی نگرانی کی ذمہ دار ہوگی، جبکہ تمام وفاقی اداروں…