ڈی سی شپ بچانے کا واحد طریقہ ظلم و بربریت ہے؟
عید کے روز لاہور میں آٹھ سال کی معصوم بچی کی کتوں کے کاٹنے سے ہلاکت سے لیکر اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز نے ڈی سی شپ بچانے کیلئے معصوم و بے گھر کتوں کی لاشوں کے ڈھیڑ لگا دیے۔
ڈی سی شپ بچانے کا واحد معیار کتے مارنا رہ گیا…