چلاس میں واپڈا دیامر اسپورٹس گالا یکم نومبر کو ہوگا، تیاریوں کا جائزہ
چلاس: جشنِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر واپڈا دیامر اسپورٹس گالا 2026 یکم نومبر کو روہنی پولو گراؤنڈ چلاس میں منعقد ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ دیامر کے زیرِ اہتمام اور واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے تعاون سے ہونے والے اسپورٹس گالا کی تیاریوں کا…

