پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔
مشتاق احمد خان کا خیبر سے کراچی تک غزہ…

