پنجاب کے سیلاب متاثرہ 27 اضلاع کی 72 تحصیلیں آفت زدہ قرار
لاہور:
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
ترجمان کے مطابق 27 اضلاع کی 72 تحصیلوں کے وہ موضع جات جہاں 50 فیصد سے زیادہ نقصان ہوا ہے، آفت زدہ قرار دیے…