پنجاب میں صحت کی 24 نئی اسکیموں کیلئے81 ارب سے زائد بجٹ مختص کرنے کی تجویز
پنجاب میں صحت کی 24 نئی اسکیموں کیلئے 81 ارب سے زائد بجٹ مختص کرنے کی تجویز دیدی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق: 2026-27 مالی سال میں ہیلتھ اسکیموں کیلئے 26 ارب 45 کروڑ مختص کرنے کی تجویز دیدی گئی ہے، باقی ماندہ فنڈز آئندہ برسوں کے دوران جاری…