پنجاب حکومت کے پروجیکٹ ‘اپنی چھت، اپناگھر’ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا
پنجاب حکومت کے منصوبے ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسقط میں یو این ہیبی ٹیٹ اسکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرلیا۔
دنیا بھر سے صرف پانچ منتخب ممالک کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ میانمار کے ہٹو وینگ،…

