پنجاب حکومت کا گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے نفاذ کا فیصلہ 10 روز بعد ہی واپس
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا فیصلہ واپس لے لیا، فرد کا اجرا دوبارہ شروع
پنجاب حکومت نے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے نفاذ کا فیصلہ صرف 10 روز بعد واپس لیتے ہوئے دوبارہ نقلِ اراضی ریکارڈ (فرد) کے اجرا کا عمل…

