پنجاب بھر میں لاپتہ تمام خواتین کو پندرہ روز میں بازیاب کروانے کی مہلت
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے چار سال قبل مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کی، جس کے دوران ڈپٹی انسپکٹر جنرل انویسٹی گیشن پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ پنجاب پولیس کے تمام…