پاکستان کے خلاف بھارتی ‘را’ کا پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب: معروف صحافی فخر درانی کے اہم…
اسلام آباد: پاکستان اور اس کے اہم اداروں کے خلاف غیر ملکی بالخصوص بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی 'را' (R&AW) کے ایک اور انٹیلی جنس و پروپیگنڈا نیٹ ورک کا پردہ فاش ہو گیا۔ معروف تحقیقاتی صحافی فخر درانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ (ایکس) پر…