پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے
پاکستان میں مرد اور خواتین نے رات کے وقت تنہا باہر جانے کے حوالے سے خوف کا اظہار کیا ہے۔ گیلپ کی تازہ سروے رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ دنیا کے 44 ممالک میں خواتین میں رات کو تنہا باہر نکلنے میں خوف کی شرح 45 فیصد رہی، جبکہ مردوں میں یہ شرح 26…

