پاکستان سپر لیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 12واں ایڈیشن 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک کھیلا جائے گا، جبکہ ایونٹ میں مسلسل دوسری مرتبہ 8 ٹیمیں شرکت کریں…

