پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے چناب پر اپنے حقوق کی حفاظت کرے گا: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سفارتی سطح پر پاکستان کی سرگرمیاں خاصی مصروف رہیں۔ وزیراعظم نے چین کا کامیاب دورہ کیا جہاں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر…