پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کا وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کا اعلان
پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
دونوں اداروں کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کچھ سیاسی دھڑے قانونی برادری میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اعلامیے کے…

