پاکستان اور جرمنی کے ترقیاتی بینک کے درمیان 18 ملین یورو گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور جرمنی کے سرکاری ترقیاتی بینک (KfW) کے درمیان شمالی علاقوں میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کے لیے 18 ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔
معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور…

