ٹک ٹاک کا پاکستان میں اے آئی آگاہی بڑھانے کا اعلان
ٹک ٹاک نے پاکستان میں صارفین کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ مواد کو سمجھنے اور اس کی شناخت میں مدد دینے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ایپ کے اندر **اے آئی لٹریسی ہب** متعارف…

