ٹرمپ نے اے آئی ایگزیکٹوز کے ساتھ طے پانے والی دستاویز جاری کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی صنعت خود اپنی نگرانی کرسکتی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اے آئی ایگزیکٹوز کے ساتھ طے پانے والی دستاویز جاری کردی اور اسے تحفظ کی ایک شکل قرار دیا۔ ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ اے آئی کے رہنما اس بات…

