ویرات کوہلی اور روہت شرما پر تنقید کرنے والے لال بیگ ہیں ، اے بی ڈی ویلیئرز
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور مشہور بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما پر ہونے والی تنقید کے خلاف بول پڑے۔ انہوں نے تنقید کرنے والوں کو ’لال بیگ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی ان دونوں عظیم کھلاڑیوں کو نیچا…