ونڈوز پر واٹس ایپ ویب استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ہائی الرٹ جاری
کراچی: واٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کے ذریعے ہونے والے شدید سائبر حملوں کے پیش نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر ٹی) نے واٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ ایپ کے…

