وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی پیغام امن کمیٹی کے ہمراہ درالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ
پشاور: وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان اور رکن صوبائی اسمبلی جلال خان بھی وفاقی وزیر کے…