وزیراعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے اسپتال ملازم کو فون، بہادری…
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے سنڈیمن اسپتال کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو فون کر کے ان کی بہادری پر سراہا۔
میر سرفراز بگٹی نے تیزاب سےجھلسنے والے سنڈیمن اسپتال کے ملازم عبدالرزاق…