وزیراعظم کی ہدایت پر9مئی سانحہ سےمتعلق کابینہ کمیٹی قائم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ نو مئی متعلق کابینہ کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔
کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیرِ قانون احمد عرفان کریں گے۔…