وزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال
موٹر سائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول، ڈیجیٹل نظام فعال
اسلام آباد: وزیراعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑی کے مالکان کو فی لیٹر 100 روپے سستا پیٹرول فراہم…