وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات کے…