وزن گھٹانے والی ادویات مائگرین اور دمے میں مفید ہو سکتی ہیں: تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن گھٹانے کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات مائگرین کے درد اور دمے کی علامات میں کمی لا سکتی ہیں۔
ماہرین کے مطابق جو لوگ یہ ادویات استعمال کر رہے تھے، اُنہوں نے دمے کے اٹیک میں کمی اور انہیلر کی ضرورت…