وزن کم کرنے والی ادویات کا استعمال کرنے والے افراد ہوجائیں خبردار
*وزن کم کرنے والی ادویات سے غذائی اجزا کی کمی کا خدشہ*
وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کے استعمال سے جسم میں اہم غذائی اجزا کی کمی کا خدشہ سامنے آیا ہے، جو مریضوں کی مجموعی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔
تحقیقی رپورٹس کے مطابق…
