واٹس ایپ ویب پر بڑی مشکل آسان، نئے فیچرز متعارف
واٹس ایپ ویب کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ پر کام جاری ہے جس کے تحت صارفین اب براہِ راست ویب براؤزر کے ذریعے گروپ وائس اور ویڈیو کالنگ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔ اس اقدام کا مقصد واٹس ایپ ویب کو موبائل ورژنز کے فیچرز کے ہم پلہ لانا ہے کیونکہ…

