نیتن یاہو نے ٹرمپ کے بنائے گئے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار کردیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے 15 نکاتی منصوبے کو مسترد کردیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے غزہ پیس بورڈ کی جانب سے پیش کی گئی 15 نکاتی دستاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ…