نواب آف بہاولپور کے گھر سے قیمتی نوادرات چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
تھانہ مارگلہ پولیس نے سیکٹر ایف ایٹ تھری میں نواب بہاولپور فیملی کے گھر سے قیمتی نوادرات اور دیگر اشیا چوری کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس نے جدید ٹیکنالوجی، سیف سٹی کیمروں اور انسانی ذرائع…

