نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے اعترافی بیانات مسترد، مقدمے میں مزید تاخیر کا خدشہ
واشنگٹن: نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے اعترافی بیانات مسترد کردیئے گئے۔
امریکی ملٹری جج نے خالد شیخ محمد کے اعترافی بیانات کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آئی اہلکاروں کے سامنے دیے گئے اعترافات…

