میکلمور کا کنسرٹ میں فلسطین کی آزادی کا مطالبہ، امریکی امیگریشن ادارے پر بھی تنقید
امریکی ریپر میکلمور نے ایڈ شیرن کے شمالی امریکا کے دورے میں پرفارم کرنے سے الگ کیے جانے کے بعد اپنے پہلے کنسرٹ میں فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کیا اور دنیا کے مختلف خطوں میں جاری انسانی بحرانوں پر آواز اٹھائی۔ اس موقع پر انہوں نے امریکی…

