میڈیکل غفلت سے خاتون کی ہلاکت، نجی ہسپتال کو دو کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
عدالت نے قرار دیا ہے کہ سی سیکشن جیسے آپریشن کے دوران آئی سی یو کی سہولت کا نہ ہونا سنگین غفلت ہے، جبکہ شدید خون بہنے کو بروقت قابو نہ کرنا پیشہ ورانہ کوتاہی کے زمرے میں آتا ہے۔ عدالت نے مزید کہا کہ ڈاکٹروں کی جانب سے معیاری طبی احتیاطی…