میٹرک گیس پیپرز اور پیئرنگ اسکیمز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی عائد
میٹرک کے امتحانات سے قبل گیس پیپرز اور پیئرنگ اسکیمز کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ میٹرک امتحانات سے پہلے سوشل میڈیا پر گیس پیپرز، پیئرنگ اسکیمز اور…

