میرا مقصد کسی دوسرے ڈاکٹر کی پوسٹنگ یا ترقی میں رکاوٹ بننا نہیں: ڈاکٹر نگہت شاہ
کراچی: جناح اسپتال کے شعبہ زچہ و بچہ کی سربراہ ڈاکٹر نگہت شاہ نے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی دوسرے ڈاکٹر کی پوسٹنگ یا ترقی میں رکاوٹ بننا نہیں ہے۔
ڈاکٹر نگہت شاہ نے کہا کہ گائنا کالوجی کے شعبے میں ان کی کنٹریکٹ بنیادوں پر توسیع ہوئی ہے،…