موٹروے پولیس کی فرض شناسی دنیا بھر میںمشہور ہے،علیم خان
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے موٹروے پولیس کی فرض شناسی،نظم و ضبط اور کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ادارے کی شہرت اپنی مثال آپ ہے جس پر ہر شہری رشک کرتا ہے۔ انہوں…