مولانا فضل الرحمان کی سالانہ تنخواہ میں بڑا اضافہ، آمدن اور اثاثوں سے متعلق اہم سوالات اٹھ گئے
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی آمدن، تنخواہ اور اثاثوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق 2024 میں ان کی سالانہ تنخواہ 91 لاکھ 80 ہزار روپے ظاہر کی گئی، جبکہ 2021 سے 2023 کے دوران بینک…

