سفارتی ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر موجود بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی، جبکہ اس حوالے سے بھارتی درخواست پر ویانا کنونشن اور دوطرفہ معاہدوں کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی دینے کی درخواست پر ویانا کنونشن کے تحت طریقہ کار اختیار کیا جائے گا اور پاکستان دوطرفہ معاہدوں کی روشنی میں بھارتی درخواست پر عمل کرے گا۔



