ملائیشین وزیراعظم کا پاکستان پر دہشتگردی کا الزام ماننے سے صاف انکار
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے بھارت میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان پر ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا۔
برکس اجلاس کے سلسلے میں بھارت میں موجود انور ابراہیم سے بھارتی میڈیا کے میزبان نے…