مفت پنک اسکوٹی کن خواتین کو ملے گی؟ شرجیل میمن نے شرائط بتادیں
*پنک اسکوٹی صرف پکے لائسنس والی خواتین کو ملے گی، شرجیل میمن*
سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لرنر لائسنس والی خواتین کو پنک اسکوٹی نہیں دی جائے گی، صرف پکا لائسنس اور ٹیسٹ پاس کرنے والی خواتین کو…

