مریم نواز کا جہاز، چیئرمین سینیٹ کی گاڑی بیچ کر عوام کو ریلیف دیا جائے: حافظ نعیم الرحمان
### حافظ نعیم الرحمان کا حکومتی اخراجات کم کرنے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حکومتی اخراجات کم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکمران عوام کے…