مرغی کا گوشت مزید مہنگا
*لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ*
لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، 8 روپے اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 541 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔
صافی گوشت بھی 650 روپے فی کلوگرام کی بلند ترین…

