مالک کرایہ دار کی خواہش کا پابند نہیں، اسے جائیداد کے استعمال کا اختیار حاصل ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے مالک اور کرایہ دار کے تنازع پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے کراچی کے علاقے صدر کی ایک عمارت سے متعلق مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
فاسٹ بولر جان ٹرنر کا 25 سال کی عمر میں کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان…