لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نو منتخب وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کے لیے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے…