لاعلاج بیماریوں کا علاج: اب تک ناممکن کام کا بیڑا مصنوعی ذہانت نے اٹھا لیا
مصنوعی ذہانت (AI) اب ان لاعلاج بیماریوں کے علاج کی راہ ہموار کر رہا ہے جو سائنسدانوں کے لیے برسوں سے ایک چیلنج تھیں۔ پارکنسن، اینٹی بایوٹک مزاحم سپر بگز اور دیگر نایاب بیماریوں کے لیے نئی دوائیں دریافت کرنے میں AI انقلابی کردار ادا کر رہا…