قدیم رومی شیشے کے کپ میں چھپے پوشیدہ نشانات کیا ہیں؟
امریکہ میں ایک پروفیسر نے قدیم رومی کپ پر چھپے نشانات دریافت کر لیے ہیں۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کی پروفیسر ہیلی میریڈتھ نے نجی کلیکشن میں موجود 300 سے 500 عیسوی کے درمیان بنائے گئے شیشے کے اس کپ کا جائزہ لیا، جس میں ہیرے، پتے اور صلیب جیسے…