فون تبدیل کرتے وقت ڈیٹا اور پرائیویسی کیسے محفوظ رکھی جائے؟
پرانا فون تبدیل کرتے وقت اپنا ڈیٹا محفوظ طریقے سے نئے فون میں منتقل کرنا انتہائی ضروری ہے، کیونکہ معمولی سی غفلت بھی ذاتی معلومات کے غلط استعمال، بلیک میلنگ اور دیگر مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ آصف اقبال نے موبائل…