فوجیوں کی کمی، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں منسوخ کردیں
امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں منسوخ کر دی ہیں۔ یہ جنگی مشقیں ایران کے ساتھ جاری تنازعے کے باعث منسوخ کی گئی ہیں۔
برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے جنوبی کورین فوج کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ایران کے ساتھ جنگ کے باعث…

